الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت سنداً ضعیف ہے اس لیے قابل استدلال نہیں۔ البتہ غلاموں سے حسن سلوک کرنے کا...
فوائد ومسائل:
یہ روایت سنداً ضعیف ہے اس لیے قابل استدلال نہیں۔ البتہ غلاموں سے حسن سلوک کرنے کا حکم دوسری احادیث صحیحہ سے ثابت ہے۔ اسی طرح شہادتین کی فضیلت بھی دوسری احادیث میں آتی ہے۔
کچھ الفاظ کا فرق ہے۔ غالباً اسی وجہ سے مترجم نے بھی اس کا ترجمہ نہیں کیا اس کی وضاحت ”فضل اللہ الصمد“ میں دیکھیں۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 156