الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ حدیث رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اعلیٰ اخلاق کی واضح دلیل ہے۔ ایک روایت...
فوائد ومسائل:
یہ حدیث رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اعلیٰ اخلاق کی واضح دلیل ہے۔ ایک روایت میں حضرت انس فرماتے ہیں کہ آپ نے کبھی مجھے اف بھی نہیں کہا (صحیح مسلم، حدیث:۲۳۰۹)، نیز امت کے لیے راہنمائی ہے کہ وہ ماتحتوں کے ساتھ کیسا سلوک کریں۔ یہ رویہ ذاتی خدمت میں کوتاہی کے حوالے سے ہونا چاہیے شرعی امور کے بارے میں کوتاہی پر ڈانٹ ڈپٹ اور محاسبہ نہ صرف جائز بلکہ مطلوب ہے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 164