الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
489۔ اردو حاشیہ : ➊ یہ امت محمدیہ کی خصوصیت ہے کہ ہم بالعموم ہر جگہ نماز پڑھ سکتے...
489۔ اردو حاشیہ:
➊ یہ امت محمدیہ کی خصوصیت ہے کہ ہم بالعموم ہر جگہ نماز پڑھ سکتے ہیں۔ سوائے چند مخصوص مقامات کے جن کا ذکر آگے آ رہا ہے۔ جب کہ دیگر امتوں کے لئے پابندی تھی کہ اپنے مخصوص عبادت خانوں میں ہی نماز ادا کریں۔
➋ پاک مٹی اور اس کی تمام اجناس سے تیمم جائز ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 489