الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ’’نبیکم‘‘ اس لیے کہا تاکہ لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم...
فوائد ومسائل:
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ”نبیکم“ اس لیے کہا تاکہ لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کو غور سے سنیں اور پھر اس کے مطابق عمل کریں، نیز نیکی کے کسی کام کو حقیر نہ سمجھیں۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 233