🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: نبی صلی اللہ علیہ وسلم بخل کی مذموم صفت سے مبرا تھے بلکہ فقیری میں شہنشاہی کی...
فوائد ومسائل:
نبی صلی اللہ علیہ وسلم بخل کی مذموم صفت سے مبرا تھے بلکہ فقیری میں شہنشاہی کی مثال تھے۔ گھر میں نہ ہوتا تو ادھار لے کر دیتے یا آئندہ آنے کا کہہ دیتے۔ نفي میں جواب نہ دیتے۔ (تفصیلی فوائد کے لیے دیکھیے، حدیث:۲۷۹)
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 298