الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
497۔ اردو حاشیہ : سات سال کی عمر میں بچے کے شعور میں مناسب پختگی آ جاتی ہے۔ نماز...
497۔ اردو حاشیہ:
سات سال کی عمر میں بچے کے شعور میں مناسب پختگی آ جاتی ہے۔ نماز کے معاملے میں اس پر اس سے پہلے ہی محنت شروع کر دینی چاہیے۔
سات سال کی عمر میں بچے کے شعور میں مناسب پختگی آ جاتی ہے۔ نماز کے معاملے میں اس پر اس سے پہلے ہی محنت شروع کر دینی چاہیے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 497