الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
499۔ اردو حاشیہ : سچے خوابوں کے متعلق احادیث میں آتا ہے کہ یہ نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہوتے...
499۔ اردو حاشیہ:
سچے خوابوں کے متعلق احادیث میں آتا ہے کہ یہ نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہوتے ہیں، اور بالعموم انسان کے اعمال و افکار اور خوابوں میں مطابقت ہوا کرتی ہے۔ یہ خواب حضرت عبداللہ بن زید اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما کی فطری سعادت کی دلیل ہے۔
➋ چاہیے کہ موذن بلند و شیریں آواز اور عمدہ لہجے والا ہو۔
➌ بہتر ہے کہ اذان اور اقامت کی جگہیں مختلف ہوں۔
➍ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی اذان میں اذان دہری اور اقامت اکہری ذکر ہوئی ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 499