الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
501۔ اردو حاشیہ : ➊ حضرت ابومحذورہ رضی اللہ عنہ کی ترجیح والی اذان ہو تو تکبیر دہری ہو...
501۔ اردو حاشیہ:
➊ حضرت ابومحذورہ رضی اللہ عنہ کی ترجیح والی اذان ہو تو تکبیر دہری ہو گی۔ جیسے کہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی اذان ہے۔ اذان حضرت بلال والی یعنی بغیر ترجیح کے ہو۔ تو تکبیر اکہری۔ جیسا کہ پہلے گزرا ہے۔
➋ زیر نظر حدیث میں صحیح ترین روایت میں «الله اكبر» کے کلمات چار بار ہیں۔
➌ شیخ البانی رحمہ اللہ کی تحقیق کے مطابق حضرت ابومحذورہ رضی اللہ عنہ کا یہ عمل کہ وہ اپنے ماتھے کے بال نہ کاٹتے تھے یا ان میں مانگ نہ نکالتے تھے صحیح اور ثابت نہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 501