الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
502۔ اردو حاشیہ : روایت کا آخری جملہ اس وضاحت کے لئے ہے کہ ہمام بن یحیٰ کے حفظ...
502۔ اردو حاشیہ:
روایت کا آخری جملہ اس وضاحت کے لئے ہے کہ ہمام بن یحیٰ کے حفظ کے بارے میں قدرے اختلاف ہے۔ مگر یہ حدیث ان کی کتاب جزء حدیث ابی محذورہ میں بھی ایسا ہی ہے۔ لہٰذا معتمد ہے۔ اور یوں کوئی اعتراض باقی نہ رہا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 502