الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (۱)اس سے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حسن معاشرت کا پتا چلتا ہے کہ آپ...
فوائد ومسائل:
(۱)اس سے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حسن معاشرت کا پتا چلتا ہے کہ آپ حسن اخلاق کے اعلیٰ درجے پر فائز تھے۔
(۲) بچیوں کا گڑھیوں کے ساتھ کھیلنا جائز ہے تاکہ ان میں امور خانہ داری کا شعور اجاگر ہو۔ علماء نے بچوں کے کھلونوں میں اس طرح کی جاندار اشیاء کی تصاویر کی اجازت دی ہے جن میں تربیت کا پہلو ہو۔ لیکن کتوں اور دیگر جانوروں کی تصاویر بچوں کے کھیل کے طور پر استعمال کرنا مغرب کی نقالی اور اخلاقی پستی کے سوا کچھ نہیں۔ اس سے ہر ممکن اجتناب کرنا چاہیے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 368