🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
505۔ اردو حاشیہ : صحیح تر روایات میں «الله اكبر» چار بار ہے اور ترجیح (دوسری مرتبہ دہرانا) صرف...
505۔ اردو حاشیہ:
صحیح تر روایات میں «الله اكبر» چار بار ہے اور ترجیح (دوسری مرتبہ دہرانا) صرف شہادتین کے کلمات میں ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 505