الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (۱)اہل و عیال پر شفقت کرنا سنت نبوی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:((خَیْرُکُمْ...
فوائد ومسائل:
(۱)اہل و عیال پر شفقت کرنا سنت نبوی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:
((خَیْرُکُمْ خَیْرُکُمْ لِأهْلِهِ وَأنَا خَیْرُکُمْ لِأهْلِی))(ترمذي:۳۸۹۵)
”تم میں سے سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے اہل کے لیے بہتر ہو اور میں اپنے اہل کے لیے تم سب سے بہتر ہوں۔“
(۲) انسان اپنے اہل و عیال پر جس قدر رحمت و شفقت کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس سے کہیں بڑھ کر اپنی مخلوق پر رحم کرنے والا ہے۔ اس لیے انسان کو رحمت الٰہی کے حصول کی کوشش کرنی چاہیے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 377