الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (۱)دنیا ایسی چیز نہیں جس میں مقابلہ کیا جائے اور اس کے حصول کے لیے ہلکان ہوا...
فوائد ومسائل:
(۱)دنیا ایسی چیز نہیں جس میں مقابلہ کیا جائے اور اس کے حصول کے لیے ہلکان ہوا جائے لیکن یہ اس امت کا ایسا مرض ہے جس نے مسلمانوں کو کہیں کا نہیں چھوڑا۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا:مجھے تم پر فقیری کا ڈر نہیں بلکہ اس بات کا خدشہ ہے کہ تم پر دنیا کی فراوانی ہو جائے گی اور تم اس میں مقابلہ بازی شروع کر دو گے۔ (صحیح البخاري، الجزیة، حدیث:۳۱۸۵)
(۲) اس سے معلوم ہوا کہ ایک دوسرے کا معاون بن کر حقیقی بھائیوں کی طرح زندگی گزارنی چاہیے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 400