🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: باہم بغض و عداوت ثواب کو ضائع کر دیتا ہے، اسی طرح کہ انسان ایک دوسرے کی...
فوائد ومسائل:
باہم بغض و عداوت ثواب کو ضائع کر دیتا ہے، اسی طرح کہ انسان ایک دوسرے کی غیبت اور برائی کرتا ہے۔ یہ روایت گزشتہ اوراق میں مرفوعاً گزر چکی ہے وہاں اس کے مزید فوائد ملاحظہ کیے جاسکتے ہیں۔ (دیکھیے، حدیث:۳۹۱)
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 412