الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (۱)چغل خوری نہایت خطرناک گناہ ہے جو انسان کے دین کو تباہ کرکے اسے جنت سے محروم...
فوائد ومسائل:
(۱)چغل خوری نہایت خطرناک گناہ ہے جو انسان کے دین کو تباہ کرکے اسے جنت سے محروم کر دیتا ہے۔ ارشاد نبوی ہے:
((لَا یدخل الجنة نَمَّامٌ))(صحیح مسلم، الایمان، حدیث:۱۰۵)
”چغل خور جنت میں نہیں جائے گا۔“
اس سے رشتہ داریاں ٹوٹ جاتی ہے اور انتشار و گروہ بندیاں جنم لیتی ہے۔
(۲) فساد پھیلانے کی نیت سے کسی کی بات آگے بیان کرنا تاکہ لوگ باہم لڑیں، ناجائز اور حرام ہے۔ لگائی بجھائی کرنے والا انسان کسی کی نظر میں باعزت نہیں ہوتا، تاہم جائز بات جو اصلاح کی خاطر ہو، وہ نہ صرف جائز بلکہ باعث اجر ہے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 425