الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (۱)لڑائی کے وقت گالیاں بکنا اگر کسی کی عادت بن جائے تویہ منافق ہونے کی نشانی ہے...
فوائد ومسائل:
(۱)لڑائی کے وقت گالیاں بکنا اگر کسی کی عادت بن جائے تویہ منافق ہونے کی نشانی ہے اس لیے ایک دوسرے پر لعن طعن کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔ مخالف اگر کم تر بھی ہو تب بھی صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جواب دینے سے بچنا چاہیے کیونکہ اس طرح انسان بہتان بازی اور دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے نہ چاہتے ہوئے بھی بسا اوقات جھوٹ بول جاتا ہے۔
(۲) لڑائی کے وقت شیطان اپنا کام خوب دکھاتا ہے۔ غصہ دلا کر انسان کو گالم گلوچ پر آمادہ کرتا ہے۔ اس لیے لڑائی جھگڑے کے موقع پر أعوذ باللّٰہ من الشیطن الرجیم پڑھنا چاہیے۔ (بخاري:۶۰۴۸)

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 428