الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: آدمی کے کسی عیب پر اسے عار دلانا یا ایسی مذموم بات اس کی طرف منسوب کرنا...
فوائد ومسائل:
آدمی کے کسی عیب پر اسے عار دلانا یا ایسی مذموم بات اس کی طرف منسوب کرنا جو اس میں نہ ہو، گالی کہلاتا ہے۔ دوسری صورت میں یہ کبیرہ گناہ بن جاتا ہے کیونکہ یہ بہتان ہے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 429