الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت ضعیف ہے تاہم دیگر احادیث میں زرد اور زعفرانی رنگ کا لباس استعمال کرنا مردوں...
فوائد ومسائل:
یہ روایت ضعیف ہے تاہم دیگر احادیث میں زرد اور زعفرانی رنگ کا لباس استعمال کرنا مردوں کے لیے منع ہے۔ آپ نے عبداللہ بن عمرو سے فرمایا:
((إنَّ هَذِہِ مِنْ ثِیَابِ الْکُفَّارِ فَلَا تَلْبَسْها))(الصحیحة للألباني، حدیث:۱۷۰۴)
”یہ کفار کے کپڑے ہیں لہٰذا انہیں مت پہنو۔“

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 437