🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مطلب یہ ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کے گھر فتوحات کا دائرہ...
فوائد ومسائل:
مطلب یہ ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کے گھر فتوحات کا دائرہ وسیع ہونے کے باوجود بھی سادہ تھے۔ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں کافي فروانی ہوچکی تھی لیکن اس کے باوجود وہ گھر شان و شوکت سے نہیں بنائے گئے جو اس بات کی دلیل ہے کہ لمبی چوڑی عمارتیں بنانا سلف کا مشغلہ نہیں تھا۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 450