الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (۱)آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا مقصد یہ ہے کہ جس طرح اگر تم اس...
فوائد ومسائل:
(۱)آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا مقصد یہ ہے کہ جس طرح اگر تم اس دیوار کو چھوڑ دیتے تو بہت جلد یہ گر جاتی اس لیے تم نے اس کی اصلاح ضروری سمجھی۔ اسی طرح زندگی اس سے بھی پہلے ختم ہوسکتی ہے اس لیے اعمال کی اصلاح اس سے بھی زیادہ اہم اور جلدی توجہ طلب ہے۔
(۲) اس سے معلوم ہوا کہ رہنے کے لیے گھر تعمیر کرنا اور اس کی مرمت وغیرہ کرنا جائز ہے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 456