الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
520۔ اردو حاشیہ : ➊ موذن کا قبلہ رخ ہونا مستحب ہے۔ اور جب وہ «حي على الصلوة» اور...
520۔ اردو حاشیہ:
➊ موذن کا قبلہ رخ ہونا مستحب ہے۔ اور جب وہ «حي على الصلوة» اور «حي على الفلاح» پر پہنچے تو دایئں اور بایئں جانب منہ کر کے یہ کلمات کہے۔
➋ «حله» اس لباس کو کہتے ہیں۔ جس میں چاد ر اور تہبند دونوں کپڑے ایک ہی جنس کے ہوں۔
➌ سرخی رنگ کے لباس کی عمومی طور پر نہی وار د ہے۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو پہنا ہے تو شارحین اس کی بابت یہ فرماتے ہیں کہ اس میں سرخ دھاریاں تھیں۔ «والله أعلم»
➍ ابطح مکہ میں صفا مروہ کی طرف آنے والے راستے کو کہتے ہیں۔
➎ شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کے الفاظ ”اور خود پورے نہیں گھومے“ کو شاذ بلکہ منکر قرار دیا ہے۔ [مفصل صحيح سنن أبو داود للألباني، حديث: نمبر 533]
اس سے یہ بات ثابت ہوئی کہ گردن کے گھومنے کے ساتھ اگر جسم بھی گھوم جائے تو اس میں شرعاً کوئی قباحت نہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 520