الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: بخیل آدمی نرم مزاج نہیں ہوسکتا۔ وہ سخت مزاح ہوگا بخل سخت مزاجی کا سبب بھی بنتا...
فوائد ومسائل:
بخیل آدمی نرم مزاج نہیں ہوسکتا۔ وہ سخت مزاح ہوگا بخل سخت مزاجی کا سبب بھی بنتا ہے، اسی وجہ سے باہم لڑائی جھگڑا ہوتا ہے اور نوبت قتل و غارت تک جا پہنچتی ہے۔ پھر انسان ایک دوسرے پر ظلم سے بھی نہیں چوکتا۔ اس لیے ہر صورت بخل سے اجتناب کرنا چاہیے اور نرم مزاجی کو فروغ دینا چاہیے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 470