الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (۱)امت محمد علی صاحبہا الصلاۃ والسلام کی عمریں تھوڑی ہیں لیکن اللہ تعالیٰ نے ان کے ایام...
فوائد ومسائل:
(۱)امت محمد علی صاحبہا الصلاۃ والسلام کی عمریں تھوڑی ہیں لیکن اللہ تعالیٰ نے ان کے ایام زندگی نہایت قیمتی بنائے ہیں اور اپنے خاص فضل سے ہر نیکی کا بدلہ دس گنا رکھا ہے۔ انہی انعامات میں سے بحالت صحت کیے ہوئے اعمال جن کی عادت ہو، کے ثواب کا جاری رکھنا ہے۔
(۲) موت سے پہلے اعمال صالحہ کی توفیق ملنا بہت بڑی بات ہے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب اللہ تعالیٰ کسی کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو عسل عطا کر دیتا ہے۔ پوچھا گیا:اللہ کے رسول! عسل کیا ہے؟ آپ نے فرمایا:”موت سے پہلے اس کے لیے نیکی کا دروازہ کھول دیتا ہے یہاں تک کہ اس کے ارد گرد کے لوگ اس سے راضی ہو جاتے ہیں۔ (سلسلة الأحادیث الصحیحة، ح:۱۱۱۴)

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 501