الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
528۔ اردو حاشیہ : یہ روایت سنداً ضعیف ہے، تاہم پچھلے باب کی احادیث سے استدلال کیا جاتا ہے...
528۔ اردو حاشیہ:
یہ روایت سنداً ضعیف ہے، تاہم پچھلے باب کی احادیث سے استدلال کیا جاتا ہے کہ اقامت کا جواب بھی دیا جائے اور «قد قامت الصلوة» کے جواب میں بھی یہی الفاظ دہرائے جایئں۔ تفصیل کے لئے دیکھیں: [فتح الباري: 92/2]

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 528