الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (۱)اس حدیث سے تیمار داری کا طریقہ معلوم ہوا، نیز عورت غیر محرم کی تیمار داری بھی...
فوائد ومسائل:
(۱)اس حدیث سے تیمار داری کا طریقہ معلوم ہوا، نیز عورت غیر محرم کی تیمار داری بھی کرسکتی ہے بشرطیکہ فتنے کا اندیشہ نہ ہو۔
(۲) مدینہ منورہ کا بخار مشہور تھا۔ صحابہ ہجرت کرکے مدینہ تشریف لے گئے تو بخار سے کافي پریشان ہوئے اور مکہ مکرمہ کی یاد انہیں ستانے لگی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے درج بالا دعا فرمائی تو مدینہ طیبہ کی فضا خوشگوار ہوگئی۔
(۳) حجفہ اس وقت یہودیوں کی آبادی تھی جو مسلمانوں کے خلاف سازشیں کرتے تھے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 525