🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے محبت جس میں خواہشات نفس اور دنیاوی مفاد کا عمل دخل...
فوائد ومسائل:
اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے محبت جس میں خواہشات نفس اور دنیاوی مفاد کا عمل دخل نہ ہو، عبادت ہے۔ اس لیے جس کی محبت میں اخلاص جس قدر زیادہ ہوگا وہ اسی حساب سے افضل ہوگا۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 544