الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
531۔ اردو حاشیہ : اس روایت کا آخری حصہ اور موذن ایسا مقرر کرنا جو اپنی اذان پر ا...
531۔ اردو حاشیہ:
اس روایت کا آخری حصہ اور موذن ایسا مقرر کرنا جو اپنی اذان پر ا جرت نہ لے۔ اولیٰ کی طرف اشارہ ہے۔ یعنی افضل یہی ہے کہ یہ منصب کسی ایسے شخص کے سپرد کیا جائے۔ جو اللہ کی رضا کے لئے یہ کام کرے۔ اگر ایسا کوئی شخص میسر نہ ہو تو تنخواہ پر موذن رکھا جا سکتا ہے، کیونکہ اس عمل میں ایک اہم دینی مصلحت ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 531