🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس روایت کی دونوں سندیں ضعیف ہیں۔ پہلی روایت کی سند میں عبیداللہ بن زمر ضعیف ہے...
فوائد ومسائل:
اس روایت کی دونوں سندیں ضعیف ہیں۔ پہلی روایت کی سند میں عبیداللہ بن زمر ضعیف ہے اور دوسری میں دراج راوی ہے جو ابو الہیثم سے بیان کرے تو ضعیف سمجھا جاتا ہے۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 565