الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مؤاخات اور بھائی چارے کی ابتدائی صورت یہ تھی کہ وہ ایک دوسرے کے وارث بھی بنتے...
فوائد ومسائل:
مؤاخات اور بھائی چارے کی ابتدائی صورت یہ تھی کہ وہ ایک دوسرے کے وارث بھی بنتے تھے، پھر اس صورت کو ختم کر دیا گیا اور حقیقی ورثاء ہی کو وراثت کا حق دار بنا دیا، تاہم اسلامی بھائی چارہ قائم رکھا۔ اس لیے جن احادیث میں حلف اور بھائی چارے کی نفي ہے تو اس سے مراد ایک دوسرے کا وارث بننے کی نفي ہے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 568