🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: جنگل یا دور دراز کے دیہات میں رہنے سے انسان علم سے دور رہتا ہے اور دینی...
فوائد ومسائل:
جنگل یا دور دراز کے دیہات میں رہنے سے انسان علم سے دور رہتا ہے اور دینی حوالے سے بھی پسماندہ ہی ہوتا ہے۔ یوں طبیعت میں دین سے دوری کی وجہ سے سختی پیدا ہو جاتی ہے اس لیے اسے قبرستان میں رہنے والوں سے تشبیہ دی گئی ہے کہ جس طرح قبریں جتنی بھی ہوں وہاں کوئی دانائی کی بات بتلانے والا نہیں ہوتا۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 579