الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مسلمانوں کے راستے سے کوئی مادی یا معنوی تکلیف دور کرنا دخول جنت کا باعث ہے اور...
فوائد ومسائل:
مسلمانوں کے راستے سے کوئی مادی یا معنوی تکلیف دور کرنا دخول جنت کا باعث ہے اور ان کے راستے میں کانٹے بچھانا وہ حسی ہوں یا معنوی ہر دو صورتوں میں جہنم میں جانے کا باعث ہے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 593