الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی حیا ضرب المثل کے طور پر معروف ہے، آپ نہایت با...
فوائد ومسائل:
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی حیا ضرب المثل کے طور پر معروف ہے، آپ نہایت با حیا تھے۔ ارشاد نبوی ہے:أصدقہم حَیَائً عثمان“ ”سب سے زیادہ سچے حیا دار عثمان ہیں۔“ بعض روایات میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”کیا میں اس شخص سے حیا نہ کروں جس سے اللہ کے فرشتے بھی حیا کرتے ہیں۔“

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 600