الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (۱)اہل علم کو چاہیے کہ وہ ایک دوسرے کے پاس بیٹھیں اور وعظ و نصیحت کرتے رہیں...
فوائد ومسائل:
(۱)اہل علم کو چاہیے کہ وہ ایک دوسرے کے پاس بیٹھیں اور وعظ و نصیحت کرتے رہیں جیسا کہ ربیع اور عقلمہ رحمہ اللہ کے بارے میں آیا ہے۔
(۲) ضروری نہیں کہ لمبی چوڑی دعا ہو تب ہی قبول ہوتی ہے بلکہ بسا اوقات دعا مختصر ہوتی ہے اور قبول ہو جاتی ہے اور کبھی طویل دعا بھی قبول نہیں ہوتی۔ قبولیت دعا کے لیے معیار اخلاص ہے جس قدر آہ و زاری ہوگی اسی قدر قبولیت کے مواقع بھی زیادہ ہوں گے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 606