🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت الفاظ کے قدرے اختلاف سے صحیح مسلم، الایمان، حدیث:۱۶۷ میں بھی ہے۔ اس میں ہاتھ...
فوائد ومسائل:
یہ روایت الفاظ کے قدرے اختلاف سے صحیح مسلم، الایمان، حدیث:۱۶۷ میں بھی ہے۔ اس میں ہاتھ اٹھانے کا ذکر نہیں ہے۔ اسی طرح وَدَجَیْہ کی جگہ براجمہ ”ہاتھوں کے جوڑ کاٹ دیے“ کے الفاط ہیں جو سیاق و سباق کے زیادہ قریب معلوم ہوتے ہیں۔
اس لیے شیخ البانی رحمہ اللہ نے الادب المفرد کی روایت کو ضعیف قرار دیا ہے۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 614