الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
544۔ اردو حاشیہ : اس قدر طویل انتظار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیت ہے، تاہم اس...
544۔ اردو حاشیہ:
اس قدر طویل انتظار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیت ہے، تاہم اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ تکبیر کے بعد امام کسی سے ضروری بات میں مشغول ہو جائے تو ادب و احترام کا تقاضا ہے کہ امام کا انتظار کیا جائے اور اس پر امام کو مطعون نہ کیا جائے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 544