🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت مرفوعاً بھی صحیح ثابت ہے، (صحیح سنن أبي داود، حدیث:۲۲۹۰)اس لیے ان دو اوقات کو...
فوائد ومسائل:
یہ روایت مرفوعاً بھی صحیح ثابت ہے، (صحیح سنن أبي داود، حدیث:۲۲۹۰)
اس لیے ان دو اوقات کو غنیمت سمجھنا چاہیے اور ان میں کثرت سے دعا کرنی چاہیے۔ ان کے علاوہ اذان اور اقامت کے درمیان، رات کے پچھلے پہر، جمعہ کے دن عصر کے بعد، بارش کے نازل ہونے کے وقت اور سفر میں بھی دعا ضرور قبول ہوتی ہے۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 661