الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (۱)عورت پردے کا اہتمام کرکے میزبانی کے فرائض سر انجام دے سکتی ہے خواہ کھانا کھانے والے...
فوائد ومسائل:
(۱)عورت پردے کا اہتمام کرکے میزبانی کے فرائض سر انجام دے سکتی ہے خواہ کھانا کھانے والے غیر محرم ہوں بشرطیکہ وہ ایمان دار ہوں۔
(۲) مہمان نوازی بہت عظیم عمل ہے، خصوصاً مشکل اوقات میں دوسروں کو اپنی ذات پر فوقیت دینا اللہ تعالیٰ کو بہت محبوب ہے۔
(۳) اس سے پتا چلتا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کس سادگی اور مشکل سے زندگی بسر کرتے کہ آپ کے تمام گھروں میں کھانے کے لیے کچھ نہ تھا۔
(۴) مہمان کو لے جانے والے سیدنا ابو طلحہ انصاری رضی اللہ عنہ تھے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 740