الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
558۔ اردو حاشیہ : ➊ نوافل گھر میں پڑھنا افضل ہے اور مسجد میں بھی جائز ہے، ویسے الفاظ...
558۔ اردو حاشیہ:
➊ نوافل گھر میں پڑھنا افضل ہے اور مسجد میں بھی جائز ہے، ویسے الفاظ حدیث میں نماز چاشت کے لئے مسجد میں جانے کی صراحت نہیں بلکہ نماز کے لئے اٹھنے یا جانے کا بیان ہے۔
➋ «عليين» اس دیوان کا نام ہے جس میں ابرار کے اعمال درج کیے جاتے ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 558