الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس روایت کی سند ضعیف ہے، تاہم اگر کوئی لقب کسی کی پہچان بن چکا ہو تو...
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند ضعیف ہے، تاہم اگر کوئی لقب کسی کی پہچان بن چکا ہو تو اس سے اس کو پکارنا جائز ہے، جیسے چھوٹو، کالا وغیرہ۔
اس روایت کی سند ضعیف ہے، تاہم اگر کوئی لقب کسی کی پہچان بن چکا ہو تو اس سے اس کو پکارنا جائز ہے، جیسے چھوٹو، کالا وغیرہ۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 754