الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
560. اردو حاشیہ: یعنی بیابان میں نماز کی فضیلت دوچند ہو جاتی ہے۔ یہ بھی معلوم ہوا کہ بیابان...
560. اردو حاشیہ:
یعنی بیابان میں نماز کی فضیلت دوچند ہو جاتی ہے۔ یہ بھی معلوم ہوا کہ بیابان میں انسان اکیلا ہوتے ہوئے بھی اذان و اقامت کہہ کر نماز پڑھے تو وہ جماعت ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 560