الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
561. اردو حاشیہ: اس میں آیت کریمہ کی طرف اشارہ ہے : «نُورُهُمْ يَسْعَىٰ بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَبِأَيْمَانِهِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا...
561. اردو حاشیہ:
اس میں آیت کریمہ کی طرف اشارہ ہے:
«نُورُهُمْ يَسْعَىٰ بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَبِأَيْمَانِهِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا أَتْمِمْ لَنَا نُورَنَا وَاغْفِرْ لَنَا ۖ» [تحريم۔80]
”ان کا نور ان کے آگے اور ان کے دایئں دوڑتا ہوگا، کہیں گے۔ اے ہمارے رب! ہمارے لئے ہمارا نور پورا کر دے۔ اور ہمیں بخش دے۔“

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 561