الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئی سچ ثابت ہوئی کہ آج جس طرح کے...
فوائد ومسائل:
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئی سچ ثابت ہوئی کہ آج جس طرح کے گھر بنائے جا رہے ہیں اور ان کے اندر جو تزئین و آرائش ہے وہ قیامت کی واضح علامات میں سے ہے۔ مزید تفصیل کے لیے دیکھیے، حدیث:۴۵۹ کے فوائد۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 777