الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مذکورہ روایت کی سند میں ابو عبدالعزیز نامی راوی مجہول ہے جس کی وجہ سے یہ موقوفاً...
فوائد ومسائل:
مذکورہ روایت کی سند میں ابو عبدالعزیز نامی راوی مجہول ہے جس کی وجہ سے یہ موقوفاً ضعیف ہے، البتہ اس روایت کا پہلا حصہ جو امارت سے متعلق ہے وہ مرفوعاً صحیح سند سے ثابت ہے۔ (سلسلة الاحادیث الصحیحة، ح:۲۶۲۰)

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 781