🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس کی سند ضعیف ہے، تاہم جو اکھیلنا حرام ہے۔ قرآن مجید میں اس کو رجس اور...
فوائد ومسائل:
اس کی سند ضعیف ہے، تاہم جو اکھیلنا حرام ہے۔ قرآن مجید میں اس کو رجس اور شیطانی کام کہا گیا ہے۔ اس کی مختلف صورتیں ہر علاقے میں رائج ہیں اور تمام کی تمام ہی حرام ہیں۔ شطرنج بھی اس کی ایک قسم ہے۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 788