🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مطلب یہ ہے کہ انگور کو ’’کرم‘‘ کا نام نہ دو بلکہ اسے حبلہ یا عنب کہا...
فوائد ومسائل:
مطلب یہ ہے کہ انگور کو ”کرم“ کا نام نہ دو بلکہ اسے حبلہ یا عنب کہا کرو۔ ایک روایت میں ہے کہ کرم تو مومن کا دل ہوتا ہے۔ (مزید تفصیل کے لیے دیکھے، حدیث ۷۷۰)
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 795