الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (۱)اس روایت کے فوائد حدیث:۷۷۲ کے تحت گزر چکے ہیں تاہم وہاں ویحک کی جگہ ویلک کے...
فوائد ومسائل:
(۱)اس روایت کے فوائد حدیث:۷۷۲ کے تحت گزر چکے ہیں تاہم وہاں ویحک کی جگہ ویلک کے الفاظ ہیں۔
(۲) ویحك اور ویلك میں فرق یہ ہے کہ ویحک اس شخص پر بولتے ہیں جو ہلاکت کا مستحق نہ ہو مگر اس میں پڑ چکا ہو اور ویلک اس کے لیے بولتے ہیں جو ہلاکت میں پڑ چکا ہو اور اس کا مستحق بھی ہو۔ بعض کے نزدیک جس انکار میں رحمت اور شفقت ہو اس کے لیے ویحک اور جس میں سختی اور شدت مقصود ہو اس میں ویلک استعمال کرتے ہیں۔ (شرح صحیح الأدب المفرد)

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 796