🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (۱)اس روایت میں سیدنا عمار رضی اللہ عنہ نے ہناہ کا لفظ استعمال کیا ہے اور یہ...
فوائد ومسائل:
(۱)اس روایت میں سیدنا عمار رضی اللہ عنہ نے ہناہ کا لفظ استعمال کیا ہے اور یہ نداء کے طور پر ہی مستعمل ہے۔
(۲) سیدنا عمار رضی اللہ عنہ نے یہ گفتگو شاید فرض اور نوافل میں فاصلہ پیدا کرنے کے لیے کی کیونکہ فرض نماز کے فوراً بعد سنتیں ادا کرنا درست نہیں۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 798