الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اشعار اگر حکمت پر مبنی ہوں اور ان میں شرک اور بے حیائی نہ ہو تو انہیں...
فوائد ومسائل:
اشعار اگر حکمت پر مبنی ہوں اور ان میں شرک اور بے حیائی نہ ہو تو انہیں سننا اور سنانا جائز ہے، تاہم شعروں کی کثرت خواہ اچھے ہی ہوں مذموم ہے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 799