الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: شیخ البانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ روایت کے آخر میں ’’أسندہ عُقیل‘‘ کا کوئی مفہوم نہیں...
فوائد ومسائل:
شیخ البانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ روایت کے آخر میں ”أسندہ عُقیل“ کا کوئی مفہوم نہیں بنتا۔ صحیح بخاری میں ہے تابعہ عقیل اور یہی بات زیادہ مناسب اور صحیح معلوم ہوتی ہے اور اس متابعت کو طبرانی نے موصولاً بیان کیا ہے۔ (شرح صحیح الأدب المفرد)

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 810