الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: گزشتہ روایت میں ایسا نام رکھنے کی ممانعت کا ذکر تھا جس میںمعصیت اور نافرمانی کا مفہوم...
فوائد ومسائل:
گزشتہ روایت میں ایسا نام رکھنے کی ممانعت کا ذکر تھا جس میںمعصیت اور نافرمانی کا مفہوم اور اس روایت میں ایسا نام رکھنے کی ممانعت ہے جس میں خود اپنی پاکیزگی کا ذکر ہو۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 821